کلرسیداں( نمائندہ خصوصی ) بنگش کالونی کی رہائشی ایمان فاطمہ کی والدہ نے نمائندہ کو ایک ظلم کی داستان سناتے ہو ئے کہا ہے کہ میری آٹھ سالہ ایمان فاطمہ کو اپنوں نے ہی حوس کانشانہ بنانے کی کو شش مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو سربراہان مملکت کے کیمپ آفسزپرہونے والے سرکاری اخراجات پربریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کو مزید پڑھیں
برمنگھم ;کلرسیداںکے گاوں ڈریال اور برمنگھم کے معروف بزنس مین ملک کے تصور اقبال کے جوان سال بیٹے اسد ملک کو برمنگھم انگلینڈ میں گذشتہ رات قتل کر دیا گیا۔کچھ نامعلوم قاتل انہیں قتل رنگ کے بعد وارک روڈ کے مزید پڑھیں
لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈکپ کے فائنل میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی بار فیصلہ کن معرکہ ٹائی رہا اور ونر کے لیے سپر اوور دیا گیا، دونوں ٹیموں نے سپر اوور مزید پڑھیں
کلر سیداں تیز رفتار کیری ڈبہ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔تھانہ کلر سیداں پولیس نے زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی مزید پڑھیں
کلر سیداں کلر سیداں اور گردونواح میں تاجروں کے درمیان اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکنے کی وجہ سے ہفتہ کے روز تمام دکانیں کھلی رہیں اور کاروبار زندگی معمول کے مطابق جاری رہا۔کلر سیداں مغل بازار،مین بازار،گوجرخان روڈ،چوآ روڈ، مزید پڑھیں
لندن۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری )برطانیہ میں برٹش کشمیر کونسل کے قیام کا فیصلہ۔ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے برطانیہ میں برادری ازم اور آزاد کشمیر کی اقرباء پروری کی سیاست سے پاک تنظیم برٹش مزید پڑھیں
2011 میں بھارتی ٹیم نے اپنی سرزمین پر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرکے دوسری بار ٹرافی قبضے میں کی، بھارتی ٹیم نے پہلی بار 1983 میں کپیل دیو کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کی مضبوط ٹیم کو اَپ سیٹ مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر کینیڈا کے طیارے کو موسم کی خرابی کے باعث ہوائی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم اس دوران طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے اور زوردار جھٹکے لگنے کے باعث مزید پڑھیں
کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں 60 سالہ چھ بچوں کا باپ اپنے ہی مکان کی چھت کے ملبے کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔یہ افسوسناک واقعہ یونین کونسل بشندوٹ کے نواحی اراضی گوڑھا میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں
Recent Comments