انجمن تاجران کلر سیداں شٹرڈاؤن ہڑتال کے معاملے میں دو حصوں میں تقسیم ہو گئی

کلر سیداں انجمن تاجران کلر سیداں شٹرڈاؤن ہڑتال کے معاملے میں دو حصوں میں تقسیم ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے آج ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر انجمن تاجران پنڈی مزید پڑھیں

ٹیکسوں کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، تاجرتنظیمیں دو گروپوں میں تقسیم

لاہورمیں ٹیکسوں کیخلاف ہڑتال پر تاجردو گروپوں میں تقسیم ہوگئے،ایک گروپ نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا، دوسرے گروپ نے مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹریڈرز الائنس اور انجمن تاجران خالد پرویز گروپ نے ہڑتال کو مزید پڑھیں

معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص کو گولیاں جبکہ اس کی بوڑھی ماں پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا

کلر سیداں معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص کو گولیاں جبکہ اس کی بوڑھی ماں پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا۔پولیس نے مضروب کی والدہ کی درخواست پر سات افراد کیخلاف مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

کلر سیداں شہر میں ایل پی جی گیس سلنڈرز میں گیس کی غیرقانونی منتقلی پر کارروائی

کلر سیداں میونسپل آفیسر (ریگولیشن) کلر سیداں کاشف عدنان کیا نی کی ہدایت پر انفورسمنٹ انسپکٹر زائد حیدری نے اپنے عملے کے ہمراہ کلر سیداں شہر میں ایل پی جی گیس سلنڈرز میں گیس کی غیرقانونی منتقلی پر کارروائی کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، وزیراعظم

ذذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائد ایوان شبلی فراز بھی موجود تھے، اس موقع پر اعظم سواتی اور قائد مزید پڑھیں

کلر سیداں شہر اور گردونواح میں سبزی و فروٹ فروشوں نے گاہکوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا

کلر سیداں شہر اور گردونواح میں سبزی و فروٹ فروشوں نے گاہکوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا۔سرکاری لسٹ آویزاں ہونے کے باوجود تاجر وں نے من پسند ریٹ لگا کر ناقص اور مضر صحت سبزی و فروٹ مزید پڑھیں

کلر سیداں شہر میں ایک ہی رات میں تین دکانوں کے تالے ٹوٹ گئے

کلر سیداں شہر میں ایک ہی رات میں تین دکانوں کے تالے ٹوٹ گئے جہاں سے نامعلوم چور ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے۔پولیس نے درخواستیں وصول کر کے کارروائی شروع کر دی۔کلر سیداں پنڈی روڈ پر واقع اعوان مارکیٹ مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمان مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا حج اور عمرہ زائرین کیلیے مکہ میں ایئرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امیر مکہ خالد الفیصل نے نئے ایئر پورٹ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، ایئرپورٹ کا قیام الفیصلیہ پروجیکٹ کے تحت سول ایوی ایشن کی مشاورت سےعمل میں لایا جائے مزید پڑھیں