آر ٹی اے سیکرٹری راولپنڈی کی طرف سے کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز کو کرائے نامے جاری نہ کر نے پر کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کا اعلان

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )آر ٹی اے سیکرٹری راولپنڈی کی طرف سے کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز کو کرائے نامے جاری نہ کر نے پر کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے مسافر گاڑیاں کو اپنے اپنے اڈوں میں کھڑی کر دی مزید پڑھیں

مریم نوازکا عوام کو گمراہ کرنے کا ڈرامہ مکمل فلاپ ہوگیا، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ سیاست کی ڈوبتی کشتی کوسہارا دینے کی ناکام کوشش کی گئی اورمریم نوازکا عوام کوگمراہ کرنے کا ڈرامہ مکمل فلاپ ہوگیا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس مزید پڑھیں

مسجد الجنہ سلاؤ بے گھر غریب افراد کو مفت کھانا مہیا کرتی ہے

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) مسجد الجنہ سلاؤ بے گھر غریب افراد کو مفت کھانا مہیا کرتی ہے۔ سلاؤ برکشائر انگلینڈ یوکے میں ریلوے اسٹیشن سے ملحق اور ہائی اسٹریٹ سلاؤ کے قریب واقع سری لنکن مسلم کمیونٹی مزید پڑھیں

رشوت کا کمال ،او ایس آئی برانچ نے سی پی او راولپنڈی کے احکامات کی دھجیاں بکھیرتے ہوئیے تھانہ روات سے عوامی شکایات پر تبدیل ہونے والے تھانیداروں کی روانگی روک لی

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )رشوت کا کمال ،او ایس آئی برانچ نے سی پی او راولپنڈی کے احکامات کی دھجیاں بکھیرتے ہوئیے تھانہ روات سے عوامی شکایات پر تبدیل ہونے والے تھانیداروں کی روانگی روک لی ،چاروں تھانیدار تبادلہ کے باوجود بدستور مزید پڑھیں

تھانہ روات پولیس نے چوری اور نقب زنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لئیے

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )تھانہ روات پولیس نے چوری اور نقب زنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لئیے چور گروہ کے قبضہ سے مال مسروقہ و نقدی مبلغ5 لاکھ روپے برآمد مذید انکشافات متوقع تفصیلات مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی محمد بن اشرف، ڈی ایس پی رورل جنید محسن خان کی ہدایت پرشکن ٹرانسپورٹروں کیخلاف کارروائی

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی محمد بن اشرف، ڈی ایس پی رورل جنید محسن خان کی ہدایت پر انچارج سٹی ٹریفک پولیس کلر سیداں عمران نواب خان اور ڈیوٹی آفیسرناصر حسین کی زیر نگرانی ماہ جون میں قانون مزید پڑھیں

شادی شدہ عورت کو مبینہ طور پر اغوا کر نے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گی

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )شادی شدہ عورت کو مبینہ طور پر اغوا کر نے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔محمد یسین سکنہ بھورہ حیال نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو بیان دیا کہ عرصہ تقریبا 15 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج میں توسیع سے کشمیریوں کی تحریک کو نہیں دبایا جاسکتا، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج میں توسیع سے کشمیریوں کی تحریک کو نہیں دبایا جاسکتا، علی رضا سید برسلز(پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیر میں صدارتی راج کی توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت وادی مزید پڑھیں

نیب کا سیاسی تعلق ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کسی بھی قسم کی سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی، نیب یکطرفہ کارروائیاں کر رہی ہے تو ثابت کریں، اگر آپ مزید پڑھیں