گوجر خان سٹی سے مسلم لیگ ن کے 2 کونسلرز نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

گوجر خان سٹی سے مسلم لیگ ن کے 2 کونسلرز نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
گوجر خان سٹی سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب جنرل کونسلر ملک حمید، یوتھ کونسلر سٹی گوجر خان ملک حارث نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی.اس موقع پر راجہ پرویز اشرف اور راجہ خرم پرویز بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں