گوجرخان کے گاوں ڈریال اور برمنگھم کے معروف بزنس مین ملک تصور اقبال کے جوان سال بیٹے اسد ملک برمنگھم انگلینڈ میں قتل“

برمنگھم ;کلرسیداںکے گاوں ڈریال اور برمنگھم کے معروف بزنس مین ملک کے تصور اقبال کے جوان سال بیٹے اسد ملک کو برمنگھم انگلینڈ میں گذشتہ رات قتل کر دیا گیا۔کچھ نامعلوم قاتل انہیں قتل رنگ کے بعد وارک روڈ کے قریب بیکرز سٹریٹ پر پھینک کر چلے گئے۔ملک تصور کا تعلق کلرسیداں کے نواحی گاوں ڈریال سے ہے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں