برطانیہ میں یوم شہدائے کشمیر عقیدت و احترام سے منایا گیا

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) برطانیہ میں یوم شہدائے کشمیر عقیدت و احترام سے منایا گیا۔برطانیہ میں تیرہ جولائی یوم شہدائے کشمیر انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا اور شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس میں قانون کی روشنی میں آگے بڑھیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، عدالت نے بھارتی کمانڈر کلبھوشن یادیو کو رہا یا بھارت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: 5 سال میں 1427 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ 5سال کے دوران اسکالروں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں سمیت ایک ہزار427 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن مزید پڑھیں

عمران خان سے حسد کرنے والوں کا احتجاج عوامی رنگ سے محروم ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں ان کی عوامی مقبولیت سے حسد اور بغض رکھنے والوں کا احتجاج عوامی رنگ سے محروم مزید پڑھیں

فرانس میں ٹرین اور کار کے درمیان تصادم، ماں اور 3 بچے ہلاک

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے مشرقی علاقے میں ریلوے پھاٹک کراس کے دوران ٹرین کی زد میں آکر مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے جب کہ مزید پڑھیں

فٹ پاتھ پر قبضہ کر نے والوں کے خلاف سٹی ٹریفک پو لیس کلرسیداں کے بیٹ انچارج ٹریفک وارڈن راجہ نجم الحسن حرکت میں آگے

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی ) کلرسیداں شہر میں شام ڈھلتے ہی شہر میں ریڑھی بانوں اور ہو ٹلوں کے باہر فٹ پاتھ پر قبضہ کر نے والوں کے خلاف سٹی ٹریفک پو لیس کلرسیداں کے بیٹ انچارج ٹریفک وارڈن راجہ نجم مزید پڑھیں