پا کستا ن تحر یک انصا ف کی حکو مت مسا ئل پر قا بو پا نے کی بھر پو ر کو شش کر رہی ہے ،را جہ وحید احمد

کہو ٹہ پا کستا ن تحر یک انصا ف کی حکو مت مسا ئل پر قا بو پا نے کی بھر پو ر کو شش کر رہی ہے ، کر پٹ ما فیا کو ان کی منزل تک انشا اللہ پہنچا کر دم لیں گے ، تحر یک انصا ف غر یبو ں مز دو رو ں کی جما عت ہے قا ئد عمرا ن خا ن پا کستا نی عوا م کیلئے آخر ی امید کی کر ن ہیں ، عوا م کی خد مت کا سلسلہ جا ری رہے گا عوا م کیلئے ان کا خا دم چو بیس گھنٹے حا ضر ہے انشا اللہ بلد یا تی الیکشن میں تحر یک انصا ف ریکا رڈ کا میا بی حا صل کر یگی ، سپو رٹ کر نے پر اہلیا ن کہو ٹہ کا مشکو ر ہو ں ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز فخر کہو ٹہ سیا سی و سما جی شخصیت امید وا ر برا ئے چیر مین تحصیل کہو ٹہ پا کستا ن تحر یک انصا ف را جہ وحید احمد خا ن نے نما ئندہ سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ان لیڈرو ں میں سے نہیں جو شہر سے گز رتے وقت اپنی گا ڑی کے شیشے اوپر کر کے نکل جا ئیں میں ان لیڈرو ں میں سے ہو ں جو عوا م کی خد مت کو عبا دت سمجھ کر کر تے ہیں انشا اللہ اگر عوا م نے سا تھ اور اللہ تعا لی نے مو قع دیا تو کہو ٹہ کا نقشہ تبد یل کر دو نگا اہلیا ن کہو ٹہ کو پسما ندہ ترین علا قے سے نکا ل کر تر قیا فتہ علا قو ں کے برا بر لا ﺅ ں گا انہو ں نے مز ید کہا کہ تحر یک انصا ف کی حکو مت نے جب پا کستا ن کو سنبھا لا تو پا کستا ن مہنگا ئی بے رو ز گا ری میں ڈو با ہو ا تھا کر پٹ ما فیا نے خزا نے خا لی کر دیئے تھے انشا اللہ بہت جلد تحر یک انصا ف عوا م کو وہ پا کستا ن دے گی جہا ں غر یب کو سستا انصا ف سمیت ہر بنیا دی سہو لیا ت میسر ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں