فٹ پاتھ پر قبضہ کر نے والوں کے خلاف سٹی ٹریفک پو لیس کلرسیداں کے بیٹ انچارج ٹریفک وارڈن راجہ نجم الحسن حرکت میں آگے

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی ) کلرسیداں شہر میں شام ڈھلتے ہی شہر میں ریڑھی بانوں اور ہو ٹلوں کے باہر فٹ پاتھ پر قبضہ کر نے والوں کے خلاف سٹی ٹریفک پو لیس کلرسیداں کے بیٹ انچارج ٹریفک وارڈن راجہ نجم الحسن حرکت میں آگے اور شہر میں قائم ناجائز تجاوزات اور ریڑھی بانوں اور ہو ٹل مالکاں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لاتے ئو ئے سخت ایکشن لیا اور کلرسیداں شہر کو تجاوزات سے پاک کر دیا ادھر کلرسیداں کی عوامی وسماجی حلقوں مفتی وحید اختر ، حاجی مشتاق ، غلام شبیر بھٹی، محمد سلمان کہوٹ ، سید نزاکت شاہ ، سید حسنین شاہ ، راجہ کامران ، شیخ ارشد منیر سمیت دیگر معززین نے سٹی ٹریفک پو لیس کلرسیداںکے انچارج عمران نواب خان اور وارڈن راجہ نجم الحسن کو اس شاندار کارکردگی پرخراج تحسین پیش کر تے ہو ئے زبردست الفاظ میں سہراہا اور سی ٹی او راولپنڈی محمد بن اشرف، ڈی ایس پی جیند محسن خان کا شکر ادا کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں