برہان وانی شہید کی تیسری برسی پر آر پار کشمیر کے علاوہ بیرون ملک بھی بھارت سرکار اور بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے کئے

لندن۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) شہید کی برسی پر بھارت کے خلاف مظاہرہ ہو گا۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین برس قبل شہید کئے جانے والے کشمیری نوجوان برہان مظفر وانی شہید کی تیسری مزید پڑھیں

عمران نواب خان کو تحصیل کلرسیداں میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر نے پر ان کی حوصلہ افزائی کر تے ہو ئے خصوصی ٹرافی پیش کی

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی ) اعوان ہو مین رائیسں برائے نسانی حقوق ملک عبدالرئوف اعوان کورآڈینیٹرصوبہ پنجاب نے گزشتہ روز کلرسیداں دورہ کے موقع پر بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کر نے پر سٹی ٹریفک پو لیس تحصیل کلرسیداں کے انچارج عمران مزید پڑھیں

چوہدری مبشر سیلم نے کلر سیداں بارالسیوسی ایشن میں بطور جنرل سیکرٹری اپنے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )چوہدری مبشر سیلم نے کلر سیداں بارالسیوسی ایشن میں بطور جنرل سیکرٹری اپنے عہد ے کا چارج سنبھال لیاصدر بارالسیوسی ایشن سید سبط الحسن نقوی نے نئے جنرل سیکرٹری کے اعزاز میںایک پُر وقار پارٹی کا اہتمام مزید پڑھیں

جاتلی پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ مسعود سرور کے والد راجہ محمد سرور کو سپرد خاک کر دیا گیا

جاتلی(نامہ نگار) ان کی نمازہ جنازہ میں راجہ جاوید اشرف ،ایم پی اے چوہدری ساجد کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاتلی پیپلز پارٹی جاتلی کے رہنما راجہ مسعود سرور کے والد مزید پڑھیں

عمران خان کا معاشی ویژن مستقبل کے خوشحال پاکستان کیلئے ہے۔ عبدالحمید مغل

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) عمران خان کا معاشی ویژن مستقبل کے خوشحال پاکستان کیلئے ہے۔ عبدالحمید مغل۔ پاکستانی کمیونٹی راہنماء عبدالحمید مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں جو غربت اور مزید پڑھیں

جاتلی اڈہ پر ترک بے قابو ہو کر ٹریکٹر ،موٹر سائیکل اور ہوٹل کے استعمال کی چارپائیاں اور پانی کے ڈرموں کو رونداتا ہوا ہوٹل میں گھس گیا

جاتلی(نامہ نگار) جاتلی اڈہ پر ترک بے قابو ہو کر ٹریکٹر ،موٹر سائیکل اور ہوٹل کے استعمال کی چارپائیاں اور پانی کے ڈرموں کو رونداتا ہوا ہوٹل میں گھس گیا ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رات 10بجے مزید پڑھیں

لاہورایئرپورٹ پر فائرنگ، عمرے سے واپس آنے والے 2 افراد جاں بحق

لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرعمرہ ادا کرکے واپس آنے والے دو افراد کو گولیاں مار کرقتل کردیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ انٹرنیشنل لاؤنج میں پیش آیا۔ مقتولین کی شناخت زین اور نفیس کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق

فیصل آباد کے علاقہ ساہیانوالہ کے قریب موٹروے پر ٹرک اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمی خاتون کو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری؛ شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر پارٹی کا ہنگامی اجلاس کل لاہور میں طلب کرلیا جس میں رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے غور مزید پڑھیں