جاتلی پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ مسعود سرور کے والد راجہ محمد سرور کو سپرد خاک کر دیا گیا

جاتلی(نامہ نگار) ان کی نمازہ جنازہ میں راجہ جاوید اشرف ،ایم پی اے چوہدری ساجد کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاتلی پیپلز پارٹی جاتلی کے رہنما راجہ مسعود سرور کے والد متحرم راجہ محمد سرور انتقال کر گے ان کی نمازہ جنازہ آبائی گائوں جاتلی میں ادا کی گی جنازے میں سر پرست اعلی پیپلز پارٹی گوجرخان راجہ جاوید اشرف ،ایم پی اے حلقہ پی پی 9گوجرخان چوہدری ساجد محمود ،چیرمین یوسی نڑالی طاہر اشفاق ،دیوی راجہ شبیر ،سیدسے اشعر شاہ ،سکھو راجہ ابرار سرور ،ایڈوکیٹ چوہدری عابد ،سیشن جج چوہدری انوار احمد خان ،جنرل (ر) چوہدری احمد خان ،کے علاوہ علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں