راولپنڈی , نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کسٹمزحکام نیقیمتی موبائل فون سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹم حکام نیبرطانیہ سے آنے والے مسافر کے سامان سے 150قیمتی موبائل فون برآمد کرلئے۔ملزم محمد شفیق دینہ کارہائشی بتایاجاتاہے۔کسٹم عملے نے ملزم مزید پڑھیں

Recent Comments