اسلام پورہ جبر دیوار گرنے سے نوجوان جان بحق

اسلام پورہ جبر دیوار گرنے سے نوجوان جان بحق
اسلام پورہ جبر محمد جمشید کا بیٹا اور محمد اسحاق تحریک منہاج القرآن کا بھتیجا محمد انس جو کہ اپنے گھر موجود تھے شدید آندھی اور طوفان کی وجہ سے گھر کی دیوار گر گئی جس کی وجہ سے محمد انس جان بحق ہوگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں