چوہدری حاجی عجائب کے بیٹے چوہدری محمد عدنان عجائب رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

جبر(نامہ نگار)موہڑہ بھٹیاں چوہدری حاجی عجائب کے بیٹے چوہدری محمد عدنان عجائب رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوںنے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام نمبردارہ میرج ہال جبر میں کیا جس میں چوہدری محبوب حسین آف لس ،راجہ بشارت پنڈوری بنگیال ،ٹھیکیدار حاجی ریاست،سابق چیئرمین راجہ اسلم بھنیر کسوال ،شیخ عامر سہیل حاجی چوہدری عبدالرئوف ،چوہدری محمود جاڑی ،کونسلر ٹھیکیدار ناصر ،چوہدری خطیب گولین ،کونسلر خواجہ شوکت عزیز ،حاجی ناصر بٹ ،چوہدری نعیم خالد درکالی ،چوہدری ثالث موہڑہ بھٹیاں ،عبدالجبار بھٹی ،چوہدری اختر گوجرخان ،حاجی عبدالرحیم ،حاجی عبدالکریم لاہور اور مقامی صحافی شیخ محمد اخلاق سمیت دوست احباب عزیز و قارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور محمد عدنان عجائب کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعا ت پر دلی مبارکباد پیش کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں