چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کو سراہا ہے

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں جاری ہونے والی تازہ ترین رپورٹ کو سراہا ہے۔ برسلز مزید پڑھیں

یونین کونسل بیور کے گاوں جینٹل میں چار سال سے اتارا گیا ٹرانسفارمر لگا دیا.

یونین کونسل بیور کے گاوں جینٹل میں چار سال سے اتارا گیا ٹرانسفارمر لگا دیا. گیا.پورے گاوں کا لوڈ ایک ہی ٹرانسفارمر پر تھا.وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے چیزیں جل رہی تھی.نیا ٹرانسفارمر لگنے پر علاقے کی عوام میں مزید پڑھیں

کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں اتفاقیہ گولی چل جانے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا

کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں اتفاقیہ گولی چل جانے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔یہ افسوسناک واقعہ کلر سیداں کے نواحی علاقہ پھلینہ میں پیش آیا جہاں غضنفر بھٹی نامی شخص کا 12 سالہ بیٹا فرحان بھٹی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کرتے ہوئے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس صرف قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلانے کی ہدایت کردی، ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کے مزید پڑھیں

شہید برھان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کشمیر کو تقویت بخشی ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید

برسلز(پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کہاہے کہ شہید برھان وانی کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے شہید مظفربرھان وانی کی تیسری برسی کے حوالے سے برسلز سے جاری ہونے والے ایک مزید پڑھیں

کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں نشی بیٹے نے ڈنڈے مار کر اپنی72سالہ ماں کو قتل کر دیا

کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں نشی بیٹے نے ڈنڈے مار کر اپنی72سالہ ماں کو قتل کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ یونین کونسل دوبیرن کلاں کے نواحی علاقہ ممیال داخلی سکوٹ میں پیش آیا جہاں ملزم منیر حسین عرف جیلونے معمولی مزید پڑھیں

آر ٹی اے سیکرٹری راولپنڈی کی طرف سے کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز کو کرائے نامے جاری نہ کر نے پر کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کا اعلان

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )آر ٹی اے سیکرٹری راولپنڈی کی طرف سے کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز کو کرائے نامے جاری نہ کر نے پر کلرسیداں کے ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے مسافر گاڑیاں کو اپنے اپنے اڈوں میں کھڑی کر دی مزید پڑھیں

مریم نوازکا عوام کو گمراہ کرنے کا ڈرامہ مکمل فلاپ ہوگیا، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ سیاست کی ڈوبتی کشتی کوسہارا دینے کی ناکام کوشش کی گئی اورمریم نوازکا عوام کوگمراہ کرنے کا ڈرامہ مکمل فلاپ ہوگیا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس مزید پڑھیں

مسجد الجنہ سلاؤ بے گھر غریب افراد کو مفت کھانا مہیا کرتی ہے

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) مسجد الجنہ سلاؤ بے گھر غریب افراد کو مفت کھانا مہیا کرتی ہے۔ سلاؤ برکشائر انگلینڈ یوکے میں ریلوے اسٹیشن سے ملحق اور ہائی اسٹریٹ سلاؤ کے قریب واقع سری لنکن مسلم کمیونٹی مزید پڑھیں