یونین کونسل بیور کے گاوں جینٹل میں چار سال سے اتارا گیا ٹرانسفارمر لگا دیا.

یونین کونسل بیور کے گاوں جینٹل میں چار سال سے اتارا گیا ٹرانسفارمر لگا دیا. گیا.پورے گاوں کا لوڈ ایک ہی ٹرانسفارمر پر تھا.وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے چیزیں جل رہی تھی.نیا ٹرانسفارمر لگنے پر علاقے کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئ. گاوں جینٹل کے لوگوں میں عمر نواز راجہ.نمبر دارراجہ عمر فاروق عرف شیری راجہ شعیب اختر عرف بابو.راجہ سیف الرحمن. نجابت علی ہاشمی. محمد نوید ہاشمی نے ایس ڈی او اور واپڈا اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بغیر کسی سفارش کے ٹرانسفارمر لگا دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں