وزیر اعظم پاکستان کو کامیاب دورۂ امریکہ پر مبارکباد۔پی ٹی آئی برطانیہ

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) وزیر اعظم پاکستان کو کامیاب دورۂ امریکہ پر مبارکباد۔پی ٹی آئی برطانیہ۔ پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی راہنماؤں محمد زاہد راجہ اور بیرسٹر اسرار ملک نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

برسلز: امریکہ کو مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے اپنا کردار ضرور ادا کرنا چاہیے، علی رضاسید

برسلز(پ۔ر) جنوبی ایشیاء کے امن و ترقی کے لیے مسئلہ کشمیرکا منصفانہ حل ضروری ہے اور امریکہ کو اس مسئلے کے حل کے لیے اپنا اہم کردار ضرور ادا کرنا چاہیے۔یہ بات کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید مزید پڑھیں

لندن میں اہلیہ کو قتل کرنے والے بنگلا دیشی نژاد شخص کو عمر قید

لندن: برطانیہ میں بنگلا دیشی نژاد جلال الدین نے اپنی اہلیہ اسما بیگم کو جوا کھیلنے کے لیے رقم نہ دینے پر چاقو کے وار کر کے قتل کردیا تھا جسے عدالت نےعمر قید کی سزا سنائی ہے۔عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

چیئرمین افتخار چوہدری کی صدر راجہ شبیر ناڑوی سے ملاقات

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) چیئرمین افتخار چوہدری کی صدر راجہ شبیر ناڑوی سے ملاقات۔ آزاد کشمیر میں چند ماہ تک قیام کرنے کے بعد واپس برطانیہ آنے والے آزاد کشمیر مسلم لیگ ن ساؤتھ زون کے صدر مزید پڑھیں

برطانیہ میں یوم شہدائے کشمیر عقیدت و احترام سے منایا گیا

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) برطانیہ میں یوم شہدائے کشمیر عقیدت و احترام سے منایا گیا۔برطانیہ میں تیرہ جولائی یوم شہدائے کشمیر انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا اور شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: 5 سال میں 1427 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ 5سال کے دوران اسکالروں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں سمیت ایک ہزار427 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن مزید پڑھیں

فرانس میں ٹرین اور کار کے درمیان تصادم، ماں اور 3 بچے ہلاک

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے مشرقی علاقے میں ریلوے پھاٹک کراس کے دوران ٹرین کی زد میں آکر مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے جب کہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں برٹش کشمیر کونسل کے قیام کا فیصلہ

لندن۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری )برطانیہ میں برٹش کشمیر کونسل کے قیام کا فیصلہ۔ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے برطانیہ میں برادری ازم اور آزاد کشمیر کی اقرباء پروری کی سیاست سے پاک تنظیم برٹش مزید پڑھیں

ایئر کینیڈا کے طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر کینیڈا کے طیارے کو موسم کی خرابی کے باعث ہوائی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم اس دوران طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے اور زوردار جھٹکے لگنے کے باعث مزید پڑھیں