چیئرمین افتخار چوہدری کی صدر راجہ شبیر ناڑوی سے ملاقات

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) چیئرمین افتخار چوہدری کی صدر راجہ شبیر ناڑوی سے ملاقات۔ آزاد کشمیر میں چند ماہ تک قیام کرنے کے بعد واپس برطانیہ آنے والے آزاد کشمیر مسلم لیگ ن ساؤتھ زون کے صدر راجہ محمد شبیر خان ناڑوی کی رہائشگاہ پر ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین ویکسم کورٹ پیریش کونسل، پیریش کونسلر چوہدری افتخار احمد گجر اور راجہ ذوالقرنین خان کا لیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں