بیول کے رہائشی ارشد محمود کا بیٹا عمیر ارشد جو بروز جمعہ بیول سے لاپتہ ہوا تھا اس کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرین کے نیچے آکر جان بحق

بیول کے رہائشی ارشد محمود کا بیٹا عمیر ارشد جو بروز جمعہ بیول سے لاپتہ ہوا تھا اس کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرین کے نیچے آکر جان بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اہل خانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ بیول سے تعلق رکھنے رہائشی ارشد محمود کا نوجوان بیٹا جو گھر سے نکلا اور واپس نہ آیا گھر والوں نے سب جگہ رابطے کیے پوچھنا شروع کیا مگر کوئی پتہنی چل سکا آج صبح اس کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرین کے نیچے آنے کی اطلاعات موصول ہوئی اور گھر والے فوری طور پر روانہ ہوگئے ذرائع کے مطابق عمیر نامی نوجوان چلتی ٹرینمیں سوار ہونے لگا تھا تو ہاتھ پھسل گیا اور ٹرین کے نیچے آگیا شناخت کے لیے مقامی لوگوں نے سوشل میڈیا پر بھی رابطے کیے تصاویر شئیر کی تاکے ورثا کا پتہ چک جائے ۔ گھر والے آپ نے بچے کی شناخت کے لیے روانہ ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں