راجہ صغیر احمد ( ایم پی اے ) صوبائی پارلیمانی سکیرٹری جیل خانہ جات آج راولپنڈی ڈوثیزن کی دوجیلوں کا دورہ کریں گے

کلرسیداں ( نمائندہ خصوصی) راجہ صغیر احمد ( ایم پی اے ) صوبائی پارلیمانی سکیرٹری جیل خانہ جات آج راولپنڈی ڈوثیزن کی دوجیلوں کا دورہ کریں گے تفصیلات کے مطابق صوبائی پارلیمانی سکیرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد رُکن صوبائی اسمبلی پنجاب آج راولپنڈی ڈوثیزن کی دوجیلوں سب جیل چکوال اور ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کریں گے دورے کے دوران وہ قیدیوں اور حوالاتوں کے مسائل سنسنے گے ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سکیرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد رُکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے میڈیا ایڈوائیرز عبدالعزیزپاشا نے جاری ایک پر یس رہلیز میں بتایا،

اپنا تبصرہ بھیجیں