تحصیل کہو ٹہ میں 80فیصد سر کا ری سکو لو ں کے اند ر طا لب علم گندا مضر صحت پا نی پینے پر مجبو ر

تحصیل کہو ٹہ میں 80فیصد سر کا ری سکو لو ں کے اند ر طا لب علم گندا مضر صحت پا نی پینے پر مجبو ر۔ عر صہ درا ز سے بنی ٹینکیو ں جن کو سا لو ں سے کسی نے صا ف ہی نہیں کیا طا لب علم وہ پا نی پی رہے ہیں اکثر سکو لو ں کے ٹا ئلٹ خرا ب ہو نے کی وجہ سے سخت مشکلا ت کا سا منا ہے، گز شتہ رو ز کثیر تعدا د طلبا ء و طا لبا ت نے نما ئندہ کو بتا یا کہ ہم پینے کا پا نی گھرو ں سے بو تلو ں میں لے کر پیتے ہیں اکثر بچے انتہا ئی گندا پا نی پینے پر مجبو ر ہیں با الخصو ص کہو ٹہ شہر کے اند ر گو رنمنٹ بوا ئز ہا ئی سکو لز اور گر لز ہا ئی سکو لز اور پرا ئمر ی، مڈ ل سکو لو ں کا برا حا ل ہے سر کا ری سکو لو ں میں سہو لیا ت نہ ملنے کی وجہ سے اکثر طا لب علم نجی سکو لو ں کا رخ کر رہے ہیں اسکے بعد گو رنمنٹ بوا ئز ہا ئی سکو لز کے چند بچو ں نے بتا یا کہ مڈ ل پا س کر نے وا لے اکثر بچے کمپیو ٹر سا ئنس رکھنے سے محرو م رہ گئے ہیں کیو نکہ سفا رش کی بنیا د پر چند بچو ں کو کمپو ٹر سا ئنس کلا سو ں میں دا خلے دیئے گئے اور اکثر سکو لو ں کے بچو ں کی یہ بھی شکا یا ت ہیں کہ کینٹین کے اند ر بعض بچو ں کے کھا نے پینے کی اشیا ء مضر صحت ہیں وہ غیر معیا ری ہیں بچے غیر معیا ری اشیا ء کھا نے سے بیما ر ہو رہے ہیں، وز یر اعلی پنجا ب، صو با ئی وز یر تعلیم اور ضلعی حکو مت اچا نک چھا پے ما ر کر سکو لو ں کی حا لت درست کر یں اور غیر معیا ری سکو لو ں کے خلا ف محکما نہ کا روا ئی کر یں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں