ہیڈ کانسٹبل قصیر محمود کو عوامی خواہشات کے مطابق تھانہ فتح جنگ میں بطور محر ر تعینات کر دیاگیا

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )ڈسڑ کٹ پو لیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ضلع اٹک پولیس کے ایک فرض شناس ہیڈ کانسٹبل قصیر محمود کو عوامی خواہشات کے مطابق تھانہ فتح جنگ میں بطور محر ر تعینات کر دیاہیڈ کانسٹبل قصیر محمود ایک ایماندار اور فرض شناس پو لیس آفیسر ہیں اس قبل وہ اپنے فرائض تھانہ سٹی حسن ابدال اور تھانہ صدر اٹک میں سر انجام دے چکے ہیں ان کی تھانہ فتح جنگ تعیناتی کو عوامی وسماجی حلقوں نے بے حد سہراہتے ہو ئے ڈسڑ کٹ پو لیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کے اس اقدام پر زبردست خراج تحسین پیش کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں