صبح صادق ملک کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں

کلرسیداں(نامہ نگار)سابق ڈی جی نیب راولپنڈی کرنل (ر)صبح صادق ملک کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں جنکی نماز جنازہ آبائی گائوں پنڈ جھاٹلہ یو سی تخت پڑی میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں مختلف شعبائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی مرحومہ کی نماز جنازہ معروف روحانی شخصیت چھپر شریف کے گدی نشین ڈاکٹر مسعود احمد وارثی نے پڑھائی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں