جاتلی گائوں کے ساتھ واقع تالاب میں 45سالہ خانہ بدوش ڈوب کر جا ںبحق

جاتلی (نامہ نگار)جاتلی گائوں کے ساتھ واقع تالاب میں 45سالہ خانہ بدوش ڈوب کر جا ںبحق مقامی افر اد نے لاش کو نکالا تفصیلات کے رحمت شاہ ولد یار محمد سکنہ لورالائی جو محنت مزدوری کے لیے ڈونگی میں رہا ئش پذیز تھا گذشتہ روز مقامی تالاب میں نہا نے گیا اور نہاتے ہو ئے دلدل میں پھنس گیا اور ڈوب کر جابحق ہو گیا لاش کومقامی لوگوںنے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او ثنا اللہ نیازی موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں