حاجی محمد رفیع کے بڑے بھائی حاجی عبدالطیف کلرسیداں انتقال کر گئے

کلرسیداں ( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی ایم سی کلرسیداں کے صدر و سابق نائب حاجی چوہدری زین العابدین ‘ حاجی محمد صدیق۔حاجی محمد ظریف۔حاجی محمد رفیع کے بڑے بھائی حاجی عبدالطیف آونر G فائیو کلرسیداں انتقال کر گئے مرحوم کی نمازجنازہ آج مورخہ 28/05/2018 بروز سوموار شام 5:00 بجے کلرسیداں کے نواحی سروہا چوہدریاں میں ادا کی جائے کی نمازجنازہ میی شرکت فرماکر ثواب درین حاصل کر یں

اپنا تبصرہ بھیجیں