کلر سیداں وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پولیس خدمت مرکز کے سلسلہ میں کلر سیداں میں موبائل خدمت سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ہر جمعرات کے روز کلر سیداں میں موبائل سروس کی گاڑی موجود ہو گی جہاں آن لائن سسٹم کے تحت ایک ہی چھت تلے عوام کو 14 سہولیات سمیت جن میں کرایہ داری رجسٹریشن،دستاویزات گمشدگی رپورٹ،خواتین تشدد رپورٹ،پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ،لرنر ڈرائیونگ لائسنس، بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس،ملازم کی رجسٹریشن،گاڑی رجسٹریشن کی تصدیق،جرائم رپورٹ،ایف آئی آر کی کاپی،جنرل پولیس ویری فکیشن،ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید،بچوں کی گمشدگی رپورٹ اور میڈیکولیگل سروسز شامل ہیں کی سہولیات موقع پر فراہم کی جائیں گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی رابطہ گروپ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
- کلر سیداں اور گردونواح میں جابجا غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم ہو گئی ہیں
- تھانے پولیس کا چہرہ اور قانون کے قلعے ہیں،پولیس کے اندر یا باہر کسی کو بھی نہ تو اس محکمانہ چہرے کو گندا کرنے کی اجازت دی جائے گی محمد فیصل رانا
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، 6 افراد ڈوب گئے
- جموں و کشمیر کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے، علی رضاسید