تھانہ کلرسیداں میں جرائم پیشہ افراد کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

کلرسیداں( عبدالعزیزپاشا سے ) کلرسیداں عبدالعزیز پاشا سے سی پی او راولپنڈی عباس احسن ایس پی صدر کی خصوصی ہدایت پر تھانہ کلرسیداں کے ایس ایچ او محمد بشارت عباسی نے بسلسلہ شب برات کے موقع پر آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کروائی کرتے ہوئے کلرسیداں مزار میں مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ساڑھے چار لاکھ مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا اس سلسلے میں سرکل کلر سیداں کہوٹہ کے ایس پی سعود خان نے ایک ہنگامی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لا آرڈر کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا پورے سرکل میں منشیات کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے آج کلر سیداں میں ایس ایچ او محمد بشارت عباسی اور ان کی ٹیم ٹی آئی ایس آئی خرم شہزاد اے ایس آئی محمد نصیر ہیڈ کانسٹیبل لقمان فیاض کانسٹیبل محمد عرفان، کانسٹیبل ناصر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی مقبل کی اطلاع موصول ہوئی کہ مسمی خان نواز ولد محمود اختر سکنا لونی جندراں تحصیل کلر سیداں آتش بازی کا سامان بھاری مقدار نے شب برات پر استعمال کرنے کے لیے فروخت کر رہا ہے اگر بروقت کاروائی کی جائے تو آتش بازی کا سامان بر آمد ہو سکتا ہے جس پر تھانہ کلر سیداں کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا آتش بازی کا سامان تقریبا ساڑھے چار لاکھ مالیت کا ہے اس میں او آئی گولے آتش بازی کا سامان اورہوائیاں پھلجڑیاں اسٹار والی گن سمیت بے شمار اشیا برآمد کی گئی ہیں ایری سعود خان نے بروقت کاروائی کرنے والے ملازمین ٹی آئی ایس آئی خرم شہزاد آئی ایس آئی محمد نصیر اردو سٹیبل لقمان فیاض ماسٹر پلان محمد عرفان محمد ناصر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا اور شاباش دی اور سی سی تھری کا بھی اعلان کیا ہے اس موقع پر ایس ایچ او کلرسیداں محمد بشارت عباسی نے کہا ہے کہ تھانہ کلرسیداں میں جرائم پیشہ افراد کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا پولیس اور پریس کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے جرائم کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ عناصر کو تھانہ کی حدود میں کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا صافی کالم کے ذریعے جرائم کی نشاندہی کریں انشااللہ بروقت کاروائی ہوگی ہم نے تھانہ کلر سیداں کو امن کا گہوارہ بنانا ہے ہم عوام کے حاکم نہیں بلکہ خادم بن کر کام کر رہے ہیں میری کوشش ہے کہ علاقے سے جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جائے نے کہا ہے کہ فرائض میں غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو کسی صورت تھانے میں برداشت نہیں کیا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں