کلرسیداں( نمائندہ خصوصی ) اعوان ہو مین رائیسں برائے نسانی حقوق ملک عبدالرئوف اعوان کورآڈینیٹرصوبہ پنجاب نے گزشتہ روز کلرسیداں دورہ کے موقع پر بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کر نے پر سٹی ٹریفک پو لیس تحصیل کلرسیداں کے انچارج عمران نواب خان کو تحصیل کلرسیداں میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر نے پر ان کی حوصلہ افزائی کر تے ہو ئے خصوصی ٹرافی پیش کی اور اس موقع پراعوان ہو مین رائیسںملک عبدالرئوف اعوان کورآڈینیٹر پنجاب نے کہا ہے کہ اگر پو لیس ملازمین کی حوصلہ افزائی کی جائے تو وہ مزید بہتر نتائج دے سکتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ سی ٹی او راولپنڈی محمد بن اشرف ، اور ڈی ایس پی رورل سرکل جنید محسن خان کے سہرا جاتا ہے جنہوں نے کلرسیداں میں فرض شناس انچارج لگایا ہو ا ہے ان کی کار کردگی تسلی بخش ہے ہم ان کو اور ان کے افسران کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کر تے ہیں اس موقع پر سلمان کہوٹ، میڈیم یاسمین، اورنگزیب مغل ، طارق محمود بلا،محمد آصف ، شیخ ار شد محمود ، ارشد محمود چوہدری ، عبدالعزیز پاشا ، سمیت دیگر موززین علاقہ بھی موجود تھے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی رابطہ گروپ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
- کلر سیداں اور گردونواح میں جابجا غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم ہو گئی ہیں
- تھانے پولیس کا چہرہ اور قانون کے قلعے ہیں،پولیس کے اندر یا باہر کسی کو بھی نہ تو اس محکمانہ چہرے کو گندا کرنے کی اجازت دی جائے گی محمد فیصل رانا
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، 6 افراد ڈوب گئے
- جموں و کشمیر کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے، علی رضاسید