سیاسی محاذ پر کامیاب حکمت عملی کی بدولت عوام نے انہی سے امیدں باندھ لیں، انتخابی مہم کے دوران آئے روز (ن) لیگ اور تحریک انصاف کی وکٹیں گرتی چلی جا رہی ہیں دینہ، جہلم، سوہاوہ ، ڈومیلی کے سینکڑوں دیہاتوں سمیت شہر کے بڑے دھڑوں نے آزاد پینل خدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کر کے خدمت گروپ کی جیت کے قریب کر دیا راجہ سفیر اکبر اپنے والد پیر الحاج راجہ علی اکبر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقہ کی کی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیشہ سر گرم رہتے ہیں اور اپنی ذاتی گرہ سے درجنوں ترقیاتی پروجیکٹ مکمل کیے
اہل سیاست نے تسلیم کیا ہے کہ عام انتخابات میں راجہ سفیر اکبر کے الیکشن میں حصہ لیے بغیر حلقہ پی پی پچیس کی سیاست نامکمل تھی ۔عوامی حلقے
Load/Hide Comments