کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے مر کز ی ر ہنما و سابق ایم این اے غلا م مر تضی ستی نے کہا ہے کہ سا بق و ز یر ا عظم میا ں نو ا ز شر یف کے فو ج کے خلا ف بیا نیے سے ملک د شمنی کھل کر سا منے آ گئی ہے۔ وہ اداروں کیخلا ف بیا ن با ز ی سے ا پنی چو ر ی کو چھپا نے کی کو شش کر رہے ہیں مگر اب انہیں سزا سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ عمر ا ن خا ن کی صو ر ت میں ملک میں خو شحا لی آ ئے گی ا ن کے 100ر و ز ہ پلا ن سے نئے پا کستان کی بنیا د ر کھیں گ ۔ ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر ا نہو ں نے جمعہ کے ر و ز پی ٹی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ افطار ڈنر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پا کستا ن تحر یک ا نصا ف تبد یلی لا ئے گی اور انشا اللہ 2018 کے انتخابات میں ہمارے امیدوار کلین سویپ کریں گے۔ انہو ں نے کہا ملک ا نتہا ئی نا ز ک د و ر سے گز ر ر ہا ہے مو جو د ہ حا لا ت میں بر و قت ا لیکشن و قت کی ضر و ر ت ہے، ا لیکشن تا خیر سے ہونے کی بظاہر وجہ نظر نہیں آتی اور اگر کسی وجہ سے الیکشن تاخیر کا شکار ہو بھی گئے تو ملک کو نقصان کا خطرہ ہے۔ ا نہو ں نے کہا کہ ز رد ا ر ی حکو مت نے کر ا چی کا بیڑ ا غر ق کر د یا پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کا بے ر و ز گا ر ی کے خا تمے سمیت ملک میں ا نقلا بی تبد یلیا ں لا نے کے لیے 100ر و ز ہ پلا ن ا نتہا ئی ہمیت کا حا مل ہے ا نہو ں نے کہا کہ میا ں نو ا ز شر یف ا پنی چو ر ی چھپا نے کے لیے ملک کو نقصا ن پہچا نے کی کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی رابطہ گروپ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
- کلر سیداں اور گردونواح میں جابجا غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم ہو گئی ہیں
- تھانے پولیس کا چہرہ اور قانون کے قلعے ہیں،پولیس کے اندر یا باہر کسی کو بھی نہ تو اس محکمانہ چہرے کو گندا کرنے کی اجازت دی جائے گی محمد فیصل رانا
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، 6 افراد ڈوب گئے
- جموں و کشمیر کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے، علی رضاسید