او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سمیر بکر دیاب کی زیر صدارت جدہ میں او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان، سعودی عرب، آذربائیجان، ترکی اور دیگر رکن ممالک کے مندوبین و نمائندگان نے مزید پڑھیں
واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے پیر کے روز ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی بھارتی آئین کی شقوں ۳۷۰ اور ۳۵ اے کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزیرداخلہ مزید پڑھیں
برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ برسلزسے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ بھارتی مظالم مزید پڑھیں
سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) بھارت کشمیر کو تر نوالہ نہ سمجھے۔ محمد زاہد راجہ۔ پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی راہنماء محمد زاہد راجہ سے پی ٹی آئی کشمیر یوکے کے راہنماء بیرسٹر اسرار ملک نے انکے مزید پڑھیں
برازیل کے صوبے پارا کے التامیرا جیل میں قیدیوں کے مخالف گروہوں کے ترمیان صبح سات بچے لڑائی شروع ہوئی جس میں پہلے جیل کے دو وارڈن کو یرغمال بنالیا گیا تھا۔ اس کے بعد شروع ہونے والی لڑائی دوپہر مزید پڑھیں
نارتھ ہمپٹن۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) لندن میں وزیر پاکستان کا بڑا جلسہ کریں گے۔ عبدالحلیم جنجوعہ ۔پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی راہنماء و معروف کاروباری شخصیت عبدالحلیم جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم پاکستان مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 2 عرب شہریوں کا سر قلم کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں بچوں کو اغوا کرنے اور پھر انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد مزید پڑھیں
برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ ( ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے صوبہ بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں دس فوجیوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔واضح رہے کہ صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت مزید پڑھیں
سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے۔ برٹش کشمیری کمیونٹی۔برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کا ایک اہم اجلاس دی بلیک پارک میں ہوا۔ جس میں راجہ محمد شبیر خان ناڑوی صدر مزید پڑھیں
لندن: نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو وزیرخزانہ مقرر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے منتخب وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کر دی ہے، اور سب سے مزید پڑھیں
Recent Comments