بیول کے رہائشی ارشد محمود کا بیٹا عمیر ارشد جو بروز جمعہ بیول سے لاپتہ ہوا تھا اس کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرین کے نیچے آکر جان بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اہل خانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ مزید پڑھیں
جبر;میانی بورگی نزد سریں پوٹھوہار ویلی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر،چوہدری ناصر تاج قاضیاں،چوہدری محبوب حسین آف لس،راجہ طارق رتالہ،ملک طارق ایڈووکیٹ،قریشی اشفاق،حاجی افتخار بھڈانہ چوہدری اورنگزیب،صوبیدار مشتاق،ماہر مزید پڑھیں
کلر سیداں لو نی جسیا ل گیس د ھما کے میں ہلا ک ہو نے و ا لے متا ثر ہ خا ند ا ن سے ا ظہا ر ہمد ر دی کر تے ہو ئے سا بق ٹا ﺅ مزید پڑھیں
کلر سیداں گوجر خان روڈ پر لال مارکیٹ میں چوری کی واردات میں نمعلوم چوروں نے ساؤنڈ سروس کے کنڈے کاٹ کر تین لاکھ مالیت کے دو عدد مووی کیمرے چوری کر لئے۔دو دن کے وقفہ کے بعد چوری کی مزید پڑھیں
کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )واپڈاسب ڈویثرن کا کام تسلی بخش ہے۔ان خیالات کا اظہار پہرحالی یونین کونسل چوآخالصہ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ بابو عبدالحق نے ایک اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ سٹاف کی کمی ہونے کے مزید پڑھیں
کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نوازخان کابیٹے راجہ گل نواز جرمنی میں انتقال کرگئے تھے۔ان کی نمازجنازہ موضع منیاندہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف،سابق ایم این اے راجہ غلام مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم اور ایم این اے راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دورہ امریکہ سے خارجہ پالیسی میں بہتری آنے اور ملکی حالات میں مثبت تبدیلی آنے کی صورت میں پی ٹی آئی حکومت کی مزید پڑھیں
جہلم (پر یس رہلیز )رکن صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام جیلوں میں قیدیوں کو ان کو ملنے والی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی عید مزید پڑھیں
کلر سیداں سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر کنٹرولر سول ڈیفنس راولپنڈی نے اپنے عملے کے ہمراہ یونین کونسل سموٹ اور چوآ خالصہ میں قائم پٹرول و ڈیزل کی تین غیر قانونی ایجنسیوں کو سر بمہر کر کے ان مزید پڑھیں
کلرسیداں سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمان نے ہفتہ کے روز کلر سیداں کے نواحی گاؤں لونی جسیال کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے دو ہفتے قبل مزید پڑھیں
Recent Comments