عمران خان سے حسد کرنے والوں کا احتجاج عوامی رنگ سے محروم ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں ان کی عوامی مقبولیت سے حسد اور بغض رکھنے والوں کا احتجاج عوامی رنگ سے محروم مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو سربراہان مملکت کے کیمپ آفسزپرہونے والے سرکاری اخراجات پربریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کو مزید پڑھیں

ٹیکسوں کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، تاجرتنظیمیں دو گروپوں میں تقسیم

لاہورمیں ٹیکسوں کیخلاف ہڑتال پر تاجردو گروپوں میں تقسیم ہوگئے،ایک گروپ نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا، دوسرے گروپ نے مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹریڈرز الائنس اور انجمن تاجران خالد پرویز گروپ نے ہڑتال کو مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، وزیراعظم

ذذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائد ایوان شبلی فراز بھی موجود تھے، اس موقع پر اعظم سواتی اور قائد مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمان مزید پڑھیں

مکی آرتھر ڈوبتے کیریئر کو بچانے کیلیے ہاتھ پاؤں مارنے لگے

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت جاری ہے، کوچ مکی آرتھر کی کرسی بھی خطرے میں ہے مگر انھوں نے عہدے پر برقرار رہنے کیلیے کوششیں شروع کر دی ہیں، کوچ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کرتے ہوئے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس صرف قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلانے کی ہدایت کردی، ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کے مزید پڑھیں