بیول کے رہائشی ارشد محمود کا بیٹا عمیر ارشد جو بروز جمعہ بیول سے لاپتہ ہوا تھا اس کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرین کے نیچے آکر جان بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اہل خانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ مزید پڑھیں
جبر;میانی بورگی نزد سریں پوٹھوہار ویلی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر،چوہدری ناصر تاج قاضیاں،چوہدری محبوب حسین آف لس،راجہ طارق رتالہ،ملک طارق ایڈووکیٹ،قریشی اشفاق،حاجی افتخار بھڈانہ چوہدری اورنگزیب،صوبیدار مشتاق،ماہر مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے، پہلے چیئرمین سینیٹ اور پھر ڈپٹی چیئرمین کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرکارروائی ہو گی۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلیے اپوزیشن کو 53 ارکان کی ضرورت ہے جبکہ اپوزیشن مزید پڑھیں
برازیل کے صوبے پارا کے التامیرا جیل میں قیدیوں کے مخالف گروہوں کے ترمیان صبح سات بچے لڑائی شروع ہوئی جس میں پہلے جیل کے دو وارڈن کو یرغمال بنالیا گیا تھا۔ اس کے بعد شروع ہونے والی لڑائی دوپہر مزید پڑھیں
کلر سیداں لو نی جسیا ل گیس د ھما کے میں ہلا ک ہو نے و ا لے متا ثر ہ خا ند ا ن سے ا ظہا ر ہمد ر دی کر تے ہو ئے سا بق ٹا ﺅ مزید پڑھیں
کلر سیداں گوجر خان روڈ پر لال مارکیٹ میں چوری کی واردات میں نمعلوم چوروں نے ساؤنڈ سروس کے کنڈے کاٹ کر تین لاکھ مالیت کے دو عدد مووی کیمرے چوری کر لئے۔دو دن کے وقفہ کے بعد چوری کی مزید پڑھیں
زرائع کے مطابق یہ رپورٹ شہری عبدالحمید کی مدعیت میں تھانہ سہالہ میں درج کی گئی ہے جن کے گھرانے کے 9 افراد اس واقعے میں شہید ہوئے۔ انسپکڑ کمال کی سربراہی میں وفاقی پولیس کے ہومی سائیڈ یونٹ کی مزید پڑھیں
نارتھ ہمپٹن۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) لندن میں وزیر پاکستان کا بڑا جلسہ کریں گے۔ عبدالحلیم جنجوعہ ۔پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی راہنماء و معروف کاروباری شخصیت عبدالحلیم جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم پاکستان مزید پڑھیں
کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )واپڈاسب ڈویثرن کا کام تسلی بخش ہے۔ان خیالات کا اظہار پہرحالی یونین کونسل چوآخالصہ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ بابو عبدالحق نے ایک اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ سٹاف کی کمی ہونے کے مزید پڑھیں
کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نوازخان کابیٹے راجہ گل نواز جرمنی میں انتقال کرگئے تھے۔ان کی نمازجنازہ موضع منیاندہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف،سابق ایم این اے راجہ غلام مزید پڑھیں
Recent Comments