لڑکے سے زبردستی بدفعلی کے الزام میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )لڑکے سے زبردستی بدفعلی کے الزام میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق نکڑالی کے رہائشی مہربان خان نے روات پولیس کو رپٹ درج کرائی کہ میرے بھتیجے فیضان نے مجھے بتایا کہ آپکے بیٹے عبدالجبار کے ساتھ گائوں کے تین لڑکوں نے بدفعلی کی ہے اور اسکی ویڈیو بنا کر وٹس ائپ پر شیئر کر دی ہے جن لڑکوں نے بدفعلی کی ہے ان میں جلیل ،شہباز ،اور جواد سکنہ نکڑالی شامل ہیں جنکے ساتھ ایک نامعلوم شخص بھی تھا اب دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر گھر والوں کو بتایا تو جان سے مار دیں گئے ۔روات پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں