کلر سیداں اور گردونواح میں تاجروں کے درمیان اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکنے کی وجہ سے ہفتہ کے روز تمام دکانیں کھلی رہیں

کلر سیداں کلر سیداں اور گردونواح میں تاجروں کے درمیان اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکنے کی وجہ سے ہفتہ کے روز تمام دکانیں کھلی رہیں اور کاروبار زندگی معمول کے مطابق جاری رہا۔کلر سیداں مغل بازار،مین بازار،گوجرخان روڈ،چوآ روڈ، مزید پڑھیں

برطانیہ میں برٹش کشمیر کونسل کے قیام کا فیصلہ

لندن۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری )برطانیہ میں برٹش کشمیر کونسل کے قیام کا فیصلہ۔ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے برطانیہ میں برادری ازم اور آزاد کشمیر کی اقرباء پروری کی سیاست سے پاک تنظیم برٹش مزید پڑھیں

ایئر کینیڈا کے طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر کینیڈا کے طیارے کو موسم کی خرابی کے باعث ہوائی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم اس دوران طیارے کے فضا میں ہچکولے کھانے اور زوردار جھٹکے لگنے کے باعث مزید پڑھیں

کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں 60 سالہ چھ بچوں کا باپ اپنے ہی مکان کی چھت کے ملبے کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا

کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں 60 سالہ چھ بچوں کا باپ اپنے ہی مکان کی چھت کے ملبے کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔یہ افسوسناک واقعہ یونین کونسل بشندوٹ کے نواحی اراضی گوڑھا میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

انجمن تاجران کلر سیداں شٹرڈاؤن ہڑتال کے معاملے میں دو حصوں میں تقسیم ہو گئی

کلر سیداں انجمن تاجران کلر سیداں شٹرڈاؤن ہڑتال کے معاملے میں دو حصوں میں تقسیم ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے آج ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر انجمن تاجران پنڈی مزید پڑھیں

ٹیکسوں کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، تاجرتنظیمیں دو گروپوں میں تقسیم

لاہورمیں ٹیکسوں کیخلاف ہڑتال پر تاجردو گروپوں میں تقسیم ہوگئے،ایک گروپ نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا، دوسرے گروپ نے مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹریڈرز الائنس اور انجمن تاجران خالد پرویز گروپ نے ہڑتال کو مزید پڑھیں

معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص کو گولیاں جبکہ اس کی بوڑھی ماں پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا

کلر سیداں معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص کو گولیاں جبکہ اس کی بوڑھی ماں پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا۔پولیس نے مضروب کی والدہ کی درخواست پر سات افراد کیخلاف مقدمہ درج کر مزید پڑھیں