واپڈاسب ڈویثرن کا کام تسلی بخش ہےسیاسی و سماجی شخصیت راجہ بابو عبدالحق

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )واپڈاسب ڈویثرن کا کام تسلی بخش ہے۔ان خیالات کا اظہار پہرحالی یونین کونسل چوآخالصہ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ بابو عبدالحق نے ایک اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ سٹاف کی کمی ہونے کے باوجود تمام ورکرقائم مقام ایس ڈی اوعالمگیر پراچہ کی قیادت میں متحد ہیں۔ہم ان کی قیادت کو سراہتے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں