سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نوازخان کابیٹے راجہ گل نواز جرمنی میں انتقال کرگئے

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نوازخان کابیٹے راجہ گل نواز جرمنی میں انتقال کرگئے تھے۔ان کی نمازجنازہ موضع منیاندہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف،سابق ایم این اے راجہ غلام مرتضی ستی،ایم پی اے راجہ صغیر احمدصوبائی پارلیمانی سکیرٹری جیل خانہ جات،سابق ایم پی اے کرنل شبیراعوان،سابق تحصیل ناظم حافظ سہیل اشرف،پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیرمحمود، پاکستان مسلم لیگ تحصیل کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری راجہ گلستان خان،سابق ناظمین و نائب ناظمین حاجی تاج کیانی،چوہدری محمدایوب،حاجی غلام ظہیر،محمد اعجاز بٹ،حاجی احمد سعید،چوہدری بابر ضمیر،چوہدری زین العابدین،راجہ ظفرمحمود،سابق چیئرمین و وائس چیئرمین چوہدری صداقت حسین منیاندہ،چوہدری شفقت محمود نلہ مسلماناں،پیرسیدراحت حسین شاہ چوآخالصہ،راجہ علی اصغرعلی سموٹ،راجہ ندیم دوبیرن کلاں،راجہ محمد اشتیاق مٹور،چوہدری محمد شریف بھٹو سموٹ،راجہ عرفان الحق سموٹ سابق ممبر ضلع کونسل راجہ گلفراز ایڈووکیٹ،سابق امیدوار ناظم ماسٹر حاجی محمد آزاد مغل،سابق امیدوار چیئرمین نثار کیانی،راجہ شاہ رخ اشرف ایڈووکیٹ،چوہدری اکرام الحق،پی پی پی کے ضلعی رہنما راجہ غلام قبنر،سابق کونسلرحاجی غلام ربانی،سابق جنرل کونسلرزحاجی غضنفر علی مغل،حاجی قدیر راجہ، ظفراقبال قریشی،صحافیوں میں ممبر بلدیہ عابد حسین زاہدی،محمد جاوید چشتی ایڈووکیٹ،صدر پریس کلب کلرسیداں محمد جاوید اقبال چیئرمین پریس کلب چوآخالصہ حبیب الرحمن قریشی،شیخ توقیر،عبا س خان،عمران ظفر،معروف شاعر مختار حسین شاد،یاسر محمود کیانی سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔رابطہ نمبر راجہ رب نواز خان 03015554269

اپنا تبصرہ بھیجیں