کلرسیداں ( نمائندہ خصوصی) سری لنکا میں منعقدہ بیس بال ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس لوٹ آئی ،ٹیم کے نواجوان کھلاڑی تیمو ر جاوید چوہدری جب اسلام آباد ائر پورٹ سے کلر سیداں میں اپنے گائوں سموٹ پہنچے تو بازار میں سینکڑوں لوگوں نے ان کا انتہائی والہانہ استقبال کیا پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور ان پر گل پاشی کی ۔استقبال کرنے والوں میں سابق چیئر مین یوسی راجہ علی اصغر ،لالہ محمد رسول، بابو غضنفر،چوہدری اظہر، چوہدری تبسم، چوہدری حامد،چوہدری جمیل اکرم، چوہدری محمد علی،چوہدری طارق، چوہدری ہارون، چوہدری غلام احمد، چوہدری اخلاق، راجہ اشفاق اور دیگر بھی موجود تھے جو انہیں جلوس کی شکل میں ان کے گھر تک گئے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی رابطہ گروپ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
- کلر سیداں اور گردونواح میں جابجا غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم ہو گئی ہیں
- تھانے پولیس کا چہرہ اور قانون کے قلعے ہیں،پولیس کے اندر یا باہر کسی کو بھی نہ تو اس محکمانہ چہرے کو گندا کرنے کی اجازت دی جائے گی محمد فیصل رانا
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، 6 افراد ڈوب گئے
- جموں و کشمیر کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے، علی رضاسید