ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر تحصیلدار کلر سیداں وسیم تابش نے کلر سیداں شہر کا دورہ کیا

کلر سیداں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر تحصیلدار کلر سیداں وسیم تابش نے کلر سیداں شہر کا دورہ کیا اور اس دوران اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پرمتعدد سبزی اور فروٹ فروشوں کو مجموعی طور پر چار ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں