سلاؤ برکشائر انگلینڈ یوکے میں بیٹری سے چلنے والا بھارتی آٹو رکشہ لایا گیا

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) بھارتی رکشہ برطانیہ میں۔ سلاؤ برکشائر انگلینڈ یوکے میں بیٹری سے چلنے والا بھارتی آٹو رکشہ لایا گیا ہے۔ جو تفریحی کیلئے بُک کیا جاتا ہے۔ شادی بیاہ اور دیگر پارٹیوں میں رکشا نمائش اور سواری کیلئے دستیاب ہے۔ ٹرانسپورٹ، ایونٹ اور فوٹوگرافی کیلئے انڈین آٹو لیزا کا ٹک ٹک Liza’s Tuk Tuk حاضر جناب۔

اپنا تبصرہ بھیجیں