کلرسیداں ( نمائندہ خصوصی ) عوامی شکایات اور اخبارات کی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی احمد اسحاق جہانگیر نے تھانہ کلرسیداں کے عیسائی شفقات احمد عرف زونا کو اختیارات کا ناجائز استعمال استعمال کرنے پر فوری طور پر تھانہ کلرسیداں سے تبدیل کرکے ضلع بدر کردیا مذکورہ عیسائی کا تبادلہ ضلع جہلم پولیس لائن میں کردیا گیا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے ان کے تبادلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے یاد رہے کہ مذکورہ ASI نے اس قبل بھی پولیس لائن راولپنڈی میں ہوا تھا لیکن مذکورہ اے ایس آئی نے اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی کی او ایس ای برانچ کرتے سے اپنا تبادلہ کینسل کروا لیا تھا مذکورہ اے ایس آئی کے بارے میں پولیس کے اعلی افسران کو بیشمار شکایات موصول ہوئیں جس کے پیش نظر آر پی او راولپنڈی نے ان کا تبادلہ کردیا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی رابطہ گروپ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
- کلر سیداں اور گردونواح میں جابجا غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم ہو گئی ہیں
- تھانے پولیس کا چہرہ اور قانون کے قلعے ہیں،پولیس کے اندر یا باہر کسی کو بھی نہ تو اس محکمانہ چہرے کو گندا کرنے کی اجازت دی جائے گی محمد فیصل رانا
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، 6 افراد ڈوب گئے
- جموں و کشمیر کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے، علی رضاسید