پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل دوبیرن کلاں کے رہنما راجہ گلفراز کیانی کے ماموں راجہ سفیر کیانی انتقال کر گئے

کلرسیداں ( نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل دوبیرن کلاں کے رہنما راجہ گلفراز کیانی کے ماموں راجہ سفیر کیانی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ شمالی کھاندہ چوآخالصہ میں ادا کی گئی مرحوم کی نماز جنازہ میں چیئرمین یونین کونسل چوآخالصہ سید راحت شاہ چیئرمین یونین کونسل کنوہا ماسٹر پرویزقادری پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما راجہ شکیل کیانی۔راجہ گلستان حسین، جی ایم کیانی ،لیگی رہنما چوہدری توقیر اسلم ، عبدالعزیزپاشا،دوبیرن کلاں خان شبیر خان خان ایوب خان ۔گرداور خان بشیر خان سائیں پرویز اختر ،راجہ آصف ایوب کیانی راجہ ظفر کیانی راجہ یاسر کیانی ماسٹر ارشد محمود راجا عثمان محمود ایڈووکیٹ ہائی کورٹ عامر محمود بھٹی ایڈووکیٹ ،صحافی منیرچشتی توقیر احمد ،کونسلر یونین کونسل نلہ مسلماناں راجہ شہزاد احمد ،راجہ آفتاب حسین ۔کونسلر راجہ اسحاق احمد کے علاوہ وکلا صحافیوں معززین علاقہ تاجر برادری سمیت عزیز و اقارب دوست احباب نے کثیر تعداد میں جنازے میں شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں