میری دلی خواہش ہوتی ہے کہ علاقے کے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں راجہ محمد ذاکر

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )جنجوعہ ینگ ویلفیئر آرگنازیشن بگلہ راجگان کے چیئرمین راجہ محمد ذاکر آف یو کے اپنے علاقے کی عوام کے مسائل سن رہے ہیں اس موقع پر راجہ شکیل کیانی شفیڈ یوکے راجہ کامران کیانی محمد بشارت جنجوعہ، راجہ سبیل جنجوعہ، راجہ عبدالغفار جنجوعہ ،سمیت دیگر مغرزین علاقہ بھی وہاں پر موجود ہے اور علاقے کی گلیوں سڑکوں کے حوالے سے راجہ محمد ذاکر کو آگاہ کرتے ہو ئے ہیں اس موقع پر راجہ محمد ذاکر نے یقین دلایا ہے کہ ہم نے پہلے بھی اپنی مدد آپ تحت علاقے کی عوام کی خدمت کی اور ان کی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آئندہ بھی لیتے رہیں گے راجہ محمد ذاکر نے کہا ہے کہ میری دلی خواہش ہوتی ہے کہ علاقے کے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں اور انشا اللہ ہم نے میں لو پہلے بھی خدمت کی ہے بغیر کسی لالچ کے آئندہ بھی کرتے رہیں گے اٹھائے ہیں راجہ محمد ذاکر نے یقین دلایا ہے کہ آپ لوگوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں گے اس موقع پر راجہ شکیل کیانی راجہ کامران کیانی اور دیگر معززین نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں