شیخ محمد حنیف گزشتہ روز کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )کلرسیداں کی معروف کاروباری شحضیت وپاپولر ٹریڈرز کے آونر شیخ محمد حنیف گزشتہ روز کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے اور اس موقع پر سیاسی وسماجی شحضیات چئیرمین یو سی چوآ خالصہ سیدراحت شاہ ،شیخ محمد عباس،محمدفدا چیمہ، محمد شیراز کیانی،شیخ محمد جمیل،عبدالعزیزپاشا نے اُن کے گھر جا کرمبادکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں