عبداللہ عمران مرزا ولد عمران سرور مرزا نے کلاس اؤل میں فرسٹ پو زیشن حاصل کی

کلرسیداں(نمائندہ خصوصی )جے ایس پبلک سکول اینڈ کالج روال روڈ چک لالہ روالپنڈی کے ہو نہار طالب علم عبداللہ عمران مرزا ولد عمران سرور مرزا نے کلاس اؤل میں فرسٹ پو زیشن حاصل کی طالب علم عبداللہ عمران سرور پنجاب پو لیس کے اے ایس آئی عمران سرور مرزا کابیٹا ہے اور گائوں موہڑہ بھٹیاں ڈاک خانہ دریالہ سگین تحصیل گجر خان ضلع راولپنڈی کا رہنے والا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں