برکلے گروپ آف کمپنیز کی جانب سے دی کروو ( سلاؤ لائیبریری ) کی آرٹ گیلری منعقد

سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) برکلے گروپ آف کمپنیز کی جانب سے دی کروو ( سلاؤ لائیبریری ) کی آرٹ گیلری میں منعقدہ دی ہارلیکس فیکٹری سلاؤ کی جگہ رہائشی بلاک بنانے سے متعلق نمائش میں محترمہ ایما مولارکی Emma Mullarkey نے چارٹ، نقشہ جات اور تصویروں کی مدد سے عوام کو آگاہ کیا۔ 16 اپریل 2019ء کو یہ نمائش منعقد کی گئی۔ جسے دیکھنے کیلئے بے شمار لوگ آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں