سلاؤ۔یوکے ( رپورٹ و تصویر:۔ ساجد جنجوعہ کشمیری ) ایما مولارکی نے تصویری نمائش میں شرکت کرنے والے تمام شرکاء کو خوش دلی کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ دی کروو سلاؤ لائیبریری کی آرٹ گیلری میں ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے عوام کی ایک بڑی تعداد نے دی ہارلیکس فیکٹری سلاؤ سے منعقدہ نمائش دیکھی۔ معلومات حاصل کیں جبکہ مفید تجاویز بھی دیں۔ سلاؤ کی پرانی عمارت ہارلیکس فیکٹری کو گرا کر اسکی جگہ دوبارہ سے رہائشی عمارتیں بنیں گی۔ نمائش کا اہتمام برکلے گروپ آف کمپنیز یوکے نے کیا تھا۔ محترمہ ایما مولارکی Emma Mullarkey نے نمائش دیکھنے والے تمام افراد کا شکریہ بھی ادا کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی رابطہ گروپ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
- کلر سیداں اور گردونواح میں جابجا غیر قانونی منڈی مویشیاں قائم ہو گئی ہیں
- تھانے پولیس کا چہرہ اور قانون کے قلعے ہیں،پولیس کے اندر یا باہر کسی کو بھی نہ تو اس محکمانہ چہرے کو گندا کرنے کی اجازت دی جائے گی محمد فیصل رانا
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، 6 افراد ڈوب گئے
- جموں و کشمیر کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے، علی رضاسید