کونسلر جیمز سوینڈل ہرسٹ نے سلاؤ ٹاؤن کی خوبصورتی کیلئے کام کیا

سلاؤ۔ یوکے ( رپورٹ:۔ صحافی ساجد جنجوعہ کشمیری ) کونسلر جیمز سوینڈل ہرسٹ نے سلاؤ ٹاؤن کی خوبصورتی کیلئے کام کیا۔ سلاؤ بارو کونسل کے لیڈر آف دی کونسل و کیبنٹ ممبر کونسلر جیمز سوینڈل ہرسٹ The leader of the council, Slough Borough Council, Berkshire, England UK and Cabinet Member Councillor James C Swindlehurst نے سلاؤ ٹاؤن کی بہتری اور خوبسورتی کیلئے انتھک محنت اور کام کیا ہے۔ انہوں نے بلا تخصیص رنگ و نسل عوام کے مسائل حل کئے ہیں۔ سیپنہم گرین وارڈ Cippenham Green Ward سے لیبر پارٹی Labour Party کے منتخب کونسلر جیمز سوینڈل ہرسٹ کو تمام حلقوں اور کمیونٹیز میں عزت کی نگاہ اور قدر و منزلت سے دیکھا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں