تھانہ روات کے علاقہ سے یکے بعد دیگرے 2 موٹرسائیکل چوری ،مقامی پولیس برآمدگی میں ناکام

کلرسیداں(نامہ نگار)تھانہ روات کے علاقہ سے یکے بعد دیگرے 2 موٹرسائیکل چوری ،مقامی پولیس برآمدگی میں ناکام تفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے فیز8 میں واقع انصاف چارپائی شاپ کے باہر سے ماسیہ گل ڈھوک آدڑہ کا موٹرسائیکل نمبریRIK4583 اور خالق داد سکنہ سرگودھا کا موٹرسائیکل نمبریMNQ7855 کمرشل حب فیز8 سے چوری کر لیا گیا مگر چوری ہونے والے دونوں موٹرسائیکلوں کا ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا ہے روات پولیس نے مقدمات درج کر لئیے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں